فٹبال ورلڈ کپ 2018کا جنون

July 07, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


فٹبال ورلڈ کپ 2018کا میلہ زورشور سے جاری ہے جس کا جنون نہ صرف کھلاریوں بلکہ شائقین کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر لوگ فٹبال ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کیلئے پرجوش ہیں۔

چین کے اس ماہر شیف کو ہی دیکھ لیں جس نے فٹبال کا جشن مناتے ہوئے تربوز پر فٹبال اسٹارز کے خوبصورت پورٹریٹس تراش لئے۔

چین سے تعلق رکھنے والے ماہر شیف نے تیز دھار والی چھری کی مدد سے تراش خراش کے بعد لیونل میسی، کرسٹیانو رونالڈ و دیگر فٹبال کھلاڑیوں کی تصاویر بنا کراپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا ۔