ویٹ لفٹنگ، نوح دستگیرکاگولڈ میڈل

July 15, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تاشقند میں کھیلی جانے والی جونیر ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے پلس 105کیٹگری میں گولڈ میڈل جیت لیا انہوں نے اسنیچ میں برانز میڈل حاصل کیا۔