شہدادپور: صفائی کے نظام کو بہتر بنا نے کیلئے سی ایم او کا دورہ

July 15, 2018

شہدادپور (نامہ نگار) شہر میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کہ لیا سی ایم او فیاض زرداری کے احکامات پر رانا حنیف راجپوت کو چیف سینٹری انسپکٹر اور عبدالوحید خان کو ڈپٹی چیف سینٹری انسپکٹر تعینات کیا گیا ہے سی ایم او فیاض زرداری نے صفائی کمیٹی کے چئیرمین رئیس عباس کلوئ کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے صفائی کی صوتحال کا جائزہ لیا انہوں نہیں صفائی کے عملے کو تاکید کی کہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیا لیے ہنگامی بنیاد پر کام کریں فرائض سے غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔