نیو یارک میں مزیدار کھانے اور لگژری خیمے آپ کے منتظر

July 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


کیمپنگ کے شوقین افراد تیار ہو جائیں کیونکہ نیو یارک سٹی مین نیو یارک ہاربر پر پرانے فوجی کیمپ کے خیموں کو لگژری خیموں میں تبدیل کر دیا گیا ہے ۔

ان ٹینٹس میں تمام تر سہولیات دستیاب ہیں جبکہ مزیدار کھانوں کا بھی انتظام ہے اس کے علاوہ دلکش ماحول بھی وزیٹرز کا انتظار کر رہا ہے ۔

گزشتہ بیس سالوں میں ایسا پہلی بار ہو رہا ہے جب عام عوام اس ملٹری بیس کا رخ کررہی ہے کیونکہ اس سے قبل یہ ہاربر فوجیوں کے استعمال میں تھا۔