’انسان تو انسان ،جانور بھی گرمی سے پریشان‘

August 11, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


گرمی کی حالیہ لہر نے جہاں دنیا کے کئی حصوں میں بسنے والے انسانوں کو متاثر کیا ہے وہیں جانور بھی اس کا شکار دکھائی دیتے ہیں۔

شنگھائی میں واقع چڑیا گھر میں موجود جانوروں کا گرمی سے برا حال ہوا تو چڑیا گھر کی انتظامیہ کو بھی ان کی صحت کی فکر لاحق ہوئی ۔

چڑیا گھر کی انتظامیہ نے گرمی کا زور توڑنے کیلئے تمام جانوروں کیلئے برف پیش کی گئی،گرمی سے بے حال بندر،بن مانس،شیر ،بھالو اور دیگر جانوروں نے ٹھنڈی ٹھنڈی برف خوب مزے لے کر کھائی، جس سے چڑیا گھر کی انتظامیہ کو بھی کچھ اطمینان ہوا۔