اسلام کی ساری باتیں مغرب نے اپنالیں،وزیر اعظم

August 20, 2018

اسلام آباد(مانیٹر نگ سیل)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج اسلام کی ساری باتیں مغرب نے اپنالیں اپنے خطاب میں انھوں نے کہا کہ ہمارے تمام صاحب اقتدار ، اقتدار میں آتے ہی پیسہ بنانے کے لئے ہیں ۔ جب کہ اسلام میں ایسا نہیں ہےآج مغرب میں کوئی بھی شخص اقتدار میں آکر اپنا کاروبار نہیں کر سکتا۔