اقبال خاور
ہر روز چاہیے مجھے، وہ چشمِ بے لحاظ
دل کو اسی ملال کی عادت ہے ان دنوں
(محراب علی خاں)
وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ حکومت بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتی ہے۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا بیات نے حال ہی میں اپنے شوہر کی تیسری برسی کے موقع پر ان کی وفات کا ذکر کرتے ہوئے ان کے آخری الفاظ یاد کرکے جذباتی ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی نوجوان سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو ویزے کی معیاد پوری ہونے پر بھارت بھیجا جارہا ہے۔
عدالت کا ملزم ارمغان کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں دھماکا ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت بچہ گلی میں کھیل رہا تھا کہ ٹینکر نے اسے کچل دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے چیف جسٹس اور ججز کے منظور کردہ رولز کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
بنگلادیش مستفیض الرحمان کو نکالنے کی وجوہات کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں: بنگلادیش کی انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ کی مشیر رضوانہ حسن
حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران نیند، جسمانی سرگرمی اور بیٹھے رہنے کے اوقات کی تقسیم طویل المدتی صحت پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہے، اور صحت مند بڑھاپے کے لیے مناسب نیند اور جسمانی سرگرمی دونوں کا ہونا ناگزیر ہے۔
رپورٹ کے مطابق اگر سیکیورٹی فورسز احتجاج پر قابو پانے میں ناکام ہوئیں یا وفاداری چھوڑ دی تو خامنہ ای اپنے قریبی حلقے، اہل خانہ اور بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای سمیت ایران چھوڑ سکتے ہیں۔
دنیا میں تقریباََ ہر انسان ہی سو سال سے زائد عمر پانے والوں کی طویل عمری کا راز جاننا چاہتا ہے لیکن اب تک اس طرح کا کوئی ایسا راز سامنے آیا نہیں جس کی وجہ سے کسی کی عمر طویل ہو سکے۔
علیمہ خان کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر فریقین کے وکلاء کی بحث مکمل ہو گئی
کمپنیاں سوئی ناردرن اور سدرن کا نیٹ ورک استعمال کر کے گیس فروخت کرنا چاہتی ہیں: درخواست
بنگلادیشی حکومت نے پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ماہرین نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی خوراک کے طریقے پر نظرثانی کریں
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ جوڑا گریٹر نوئیڈا کے ایک اپارٹمنٹ میں ساتھ رہ رہا تھا