گالا چیریٹی ایونٹ میں ہیری نے اپنی آواز کا جادو جگایا

August 30, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


ڈیوک آف سسیکس پرنس ہیری اور ڈچیز آف سیسکس میگھن مارکل گالا چیریٹی ایونٹ میں شرکت کیلئے پہنچے تو ان کو شاندار استقبال کیا گیا ۔

ایڈز سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے لندن میں منعقدہ چیریٹی ہاؤس کے ایونٹ میں شرکت کے لئے آنیوالے شاہی مہمان اسٹیج گلوکاروں اور فنکاروں میں گھل مل گئے ۔

سیاہ گاؤن میں ملبوس میگھن اور ہیری مہمانوں کے ساتھ حاجرین کی نشستوں پر بیٹھے جبکہ ہیری کو بطور مہمانِ خصوصی جب اسٹیج پر بلایا گیا تو ہیری نے گنگاتے ہوئے اپنی آواز کا جادوبھی جگایاجس پر حاضرین نے دل کھول کر داد دی ۔



مکمل خبر پڑھیں