تائیوان: سخت ٹریننگ نے اہلکار کومشکل میں ڈال دیا

September 01, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


بعض اوقات سخت ٹریننگ جوانوں کومشکل میں ڈال دیتی ہے۔ ایسی ہی مشکل کا سامنا تائیوان میں ایک اہلکار کو اس وقت پیش آیا جبکہ ٹریننگ کے دوران بری طرح گر پڑا۔

جی ہاں، تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں پولیس ٹریننگ جاری تھی اور اہلکاررسی کے ذریعے 6منزلہ عمارت سے نیچے اتر رہے تھے کہ اسی دوران ایک اہلکار کی رسی پر گرفت ڈھیلی ہوئی اور وہ بری طرح نیچے گرا اور زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔


مکمل خبر پڑھیں