فلپائن میں ہزاروں ڈانسرز کی شاندار پرفارمنس

September 04, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


فلپائن میں رنگا رنگ اسٹریٹ ڈانس مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں ڈانسرز نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر پیش کئے ۔

اس سالانہ مقابلے میں ہزاروں افراد نے دلکش ملبوسات میں گروپس کی صورت میں سڑکوں پر رقص کیا ۔

روائتی اور قدیم طرز کے کاسٹیومز پہنے ان افراد نے مختلف پروپس بھی اٹھائے ہوئے تھے اور ایک دوسرے سے بہتر پرفارمنس دینے کی کوشش کرتے دکھائی دئیے جنہیں دیکھنے کے لئے بھی شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی ۔