دُلہن کا اپنی ہی شادی میں دھمال

September 04, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


دُلہن نے اپنی ہی شادی میں ایسا دھما ل ڈالا کہ سب باراتیوں کو نچا کر رکھ دیا۔

بھارت میں عروسی جوڑا پہن کر جب یہ دُلہن آئی تو چشمہ لگا کر معروف بالی وڈ سونگ ہوا ہوائی پر ڈانس کرنا شروع کر دیا۔

دُلہن کی اس انوکھی اینٹری جہاں ایک طرف مہمانوں کو حیران کر دیا وہیں اس دھواں دار ڈانس پرفارم نے دیکھنے والوں کو بھی ناچنے پر مجبور کر دیا۔