واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی پروقار تقریب

September 06, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی شاندار تقریب ہوئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

اس دوران ماحول حب الوطنی کے جذبوں سے سر شار رہا جبکہ فضاء’ پاک فوج زندہ باد‘ اور ’پاکستان پائندہ باد‘کے نعروں سے گونجتی رہی۔

پاکستانی بینڈز کی دلکش دھنیں ماحول کی گرمی میں مزید اضافہ کرتی رہیں ۔

خوبصورت ملی نغمے ہر سو بکھرے رہے اورہر نوجوان پاکستانی پرچم تھامے نظر آرہا تھا۔