چین میں دیوہیکل بل بورڈراہگیروں پر آگرا

September 08, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں اچانک شاپنگ سنٹر کی عمارت پر لگا دیوہیکل بل بورڈ وہاں سے گزرتے راہگیروں پر آگرا۔

رپورٹ کے مطابق بورڈ کی زد میں تین افراد آئے جنہیں وہاں موجود افراد نے بروقت ریسکیو کیا جبکہ تمام افراد بالکل محفوظ رہے۔