اچھلتے ہوئے توازن برقرار رکھنے کا منفرد مظاہرہ

September 08, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


ٹریمپولین پراچھلتے ہو ئے جسم کا توازن اور دباؤ سنبھالنا بیحد ضروری ہوتا ہے لہٰذا صرف ماہر کھلاڑی ہی اس پر کرتب بازی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔

کینیڈاکے شہر کیوبک سے تعلق رکھنے والے یہ نو جوان ٹریمپولین نامی سرکس کے اس کھیل میں بیحد مہارت رکھتے ہیں اوراکثر وبیشتر اس کا دلچسپ مظاہرہ کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔

حال ہی میں منظرعام پر آنیوالی ان نوجوانوں کی نئی وڈیو میں اسے ٹریمپولین سے اُچھل کر دیوار پر چڑھنے،قلابازیاں کھانے اور دیوار پر سے چکر کھاتے ہوئے دوبارہ ٹرمپولین پر آتے دکھایا گیا ہے جو ان کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔


مکمل خبر پڑھیں