آصف علی بھٹی(11ستمبر 2018)پرائی جنگ سے علیحدگی کا فیصلہ؟

September 12, 2018
 

٭جناب ہمارے نوجوانوں کی زندگیاں امریکہ کی ڈالر امداد سے زیادہ قیمتی ہیں۔ یہ سب کو پتہ ہے کہ 9/11 امریکی سازش تھی جس کا سارا ملبہ پاکستان پر ڈالا گیا۔ عمران خان صاحب نے اس جنگ سے علیحدگی اختیار کر کے اور نو مور کا مطالبہ کرکے بہت اچھا فیصلہ کیا ہےاور اب اس پر قائم رہنا بہت ضروری ہے۔(محمد ندیم صالح، قصور)


مکمل خبر پڑھیں