عامر رند سینیٹ الیکشن سے دستبردار

September 12, 2018

کوئٹہ (این این آئی)سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے آزاد امیدوار میر عامر رند نے الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اپنےحامیوں اور دوستوںکا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے انہیں تعاون کی یقین دہانی کروائی تھی۔