دبئی میں سجا انوکھا میوزیکل فاؤنٹین شو

September 19, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


دبئی میں میوزیکل فا ؤنٹین شو کا انعقادکیا گیا ہے جہاں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے جگمگاتے فوارے دیکھنے والوں کی توجہ کا مر کز بن گئے ہیں ۔

اس شاندار شو کے دوران پانی پرنصب فوارے دلکش انداز میں موسیقی کی دھنوں پر جھومتے ہوئے رقص پیش کر تے ہیں جب کہ دلکش لیزر لائیٹس اس منظر کو چار چاند لگا دیتی ہیں ۔

اس دیدہ زیب فاؤنٹین شو کو دیکھنے کیلئے نہ صرف مقامی افراد بلکہ دنیا بھر سے آئے ہوئے سینکڑوں سیاح یہاں کا ر خ کر رہے ہیں ۔