جیٹ انجن سے مزین دلچسپ کارٹس کی ریسنگ

September 19, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


برطانوی کاؤنٹی نارتھ یارکشائرمیں برٹش موٹر اسپورٹس کا انعقادکیا گیا جس میں جیٹ انجن سے مزین دلچسپ کارٹس نے ریسنگ لگائی اور کم وقت میں زیادہ سے زیادہ فاصلہ طے کرنے کی کوشش کی۔

کہیں تو کوئی کارٹ شاپنگ ٹرالی میں جیٹ انجن نصب کر کے بنائی گئی تھی جو 91.55میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی تھی جبکہ ٹوائلٹ کی شکل کی ایک اور ٹرالی جو 70میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دورنے کی صلاحیت رکھتی تھی دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی ۔