گوشت کی قیمتوں میں استحکام نہ آسکا

September 20, 2018

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)قصابوں کی من مانیاں بدستورجاری ،صوبائی دارالحکومت میں مٹن اور بیف کے گوشت کی قیمتوں میں استحکام نہ آسکا، مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو بکرے کا گوشت بدستور780سے800 جبکہ بڑاگوشت فی کلو480 سے500 روپے فی کلو تک فروخت کیا جارہا ہے-