نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر نو جوان زخمی

September 21, 2018

کراچی (آئی این پی)تھانہ بلا ل کالونی کی حدود نارتھ کرا چی میں پاور ہاوس چورنگی کے قریب بدھ اور جمعرا ت کی درمیانی شب ڈاکووئوں کی فائرنگ سے 18سالہ زین ولد نور احمد زخمی ہوگیا جسے عباسی شہید اسپتال میں طبی امداد دی گئی۔