3 روزہ قومی پولیو مہم 24ستمبر سے شروع ہو گی

September 21, 2018

ملتان (سٹا ف رپو ر ٹر) محکمہ صحت ملتان کے زیراہتمام 3 روزہ قومی پولیو مہم 24ستمبر سے شروع ہو گی، قومی پولیو مہم کے سلسلے میں پولیو ٹیمیں گھر گھر جاکر 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائو کے حفاظتی قطرے پلائیں گے جبکہ پبلک مقامات ، خانقاہوں، ریلوے سٹیشن،جنرل بس سٹینڈ، ویگن سٹینڈز پر بھی پولیو ٹیمیں ڈیوٹیاں دیں گی ۔