سامارو:گھریلو جھگڑے پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش

September 24, 2018

سامارو(نامہ نگار) حنیف آباد اسٹاپ کے رہائشی ہندو نوجوان نے زہریلی دوائی پی کر خودکشی کی کوشش ، تعلقہ اسپتال سامارو داخل تفصیلات کے مطابق سامارو کے قریب پتھورو روڈ پر قائم حنیف آباد اسٹاپ کے رہائشی 25 سالہ ہندو نوجوان والجی نے گھریلو جھگڑے پر زہرلی دوائی پی کر خودکشی کی کوشش کی جسے تشویش ناک حالت میں تعلقہ اسپتال سامارو داخل کرایا گیا ہے ۔