اتفاقیہ گولی چل جانے سے ایک شخص زخمی

September 24, 2018

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر) اتفاقیہ گولی چل جانے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو سرکی روڈ پر خرم نامی شخص پستول صاف کر تے ہوئے اتفاقیہ گولی چل جانے سے زخمی ہوگیا ۔