300سے زائد افراد نے پانی کے بلبلے بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

September 26, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

برطانیہ میں ایک خصوصی ایونٹ کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل ببل آرٹسٹ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں نوجوانوں، خواتین، بچوں اور بوڑھوں نے شرکت کی۔

اس دوران 318افراد نے بیک وقت پانی کے بلبلے بنا کر فضاء میں اْڑائے اور عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ 250افراد نے بیک وقت بلبلے بنا کر قائم کیا۔