دیر……

September 30, 2018

مالی معاملات سدھرنے میں دیر ہے

باندھیں ابھی عوام نہ آسودگی کی آس

پرسوں سنا وزیرِ خزانہ کا یہ بیان

فی الحال ہورہا ہے معیشت کا بائی پاس