ڈونکی کنگ نے ریلیز کے پہلے دن ایک کروڑ کا بزنس کرلیا

October 14, 2018

پاکستان میں ریلیز ہونے والی تمام اینی میٹیڈ فلموں کو منگو کا دھوبی پٹکا۔۔۔ریلیز ہوتے ہی ایک کروڑ کمالیے ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن’ دی ڈونکی کنگ ‘نے ریکارڈ ایک کروڑ روپے کما لئے۔

ملک بھر میں منگو کے بے شمار دیوانے فلم دیکھنے کے لیے امڈ آئے ۔

اتوار کے دن تمام شوز ہائوس فل نظر آئے ، بچے بڑے بوڑھے جوان سب ہی کو تھا ’ڈونکی کنگ ‘کا انتظار ۔

ریلیز کے موقع پر سب نے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ۔