اصل……،،

October 26, 2018

یوں تو ذاتیں ہیں اس زمین پہ بہت

اور قومیں ہیں اس جہاں میں ہزار

اصل قومیں ہیں صرف دو قومیں

ایک زردار، دوسری نادار