باکسر عامر خان کل لاہور پہنچیں گے

October 27, 2018

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 28 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے۔

لاہورمیں قیام کے دوران عامرخان داتا دربار پر حاضری دیں گے اور واہگہ بارڈر پرچم اتارنے کی تقریب دیکھنے بھی جائیں گے۔

لاہور کے بعد عامر خان 31 اکتوبر سے 2 نومبر تک اسلام آباد میں قیام کریں گے۔