آمدنی……

October 31, 2018

ہمیں حلال کمائی کا درس دیتے ہوئے

نگاہ شیخ کی مہنگائی پر نہیں ہوتی

حلال آمدنی کی فضیلت اپنی جگہ

حلال آمدنی میں گزر نہیں ہوتی