چینی نوجوان کاسائیکل چلاتے ہوئے کرتب بازی

November 03, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


آپ نے اکثر نوجوانوں کو سائیکل چلاتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا تاہم سائیکل پر کرتب بازی دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس میں مہارت اور تجربہ ضروری ہوتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے سائیکل کے ایک پہیئے پر گیارہ سیڑھیاں عبور کرتے ہوئے پانچ میٹر اونچائی پر نصب پلیٹ فارم پر پہنچ کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔

ماہر سائیکلسٹ کی اس مہارت کو وہاں موجود افراد نے بیحد سراہا اور اُسکی مہارت کی خوب داد دی۔