دادی اماں کے ڈانس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

November 05, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


دادا دادی بننے کے بعد بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی بیشتر عمر رسیدہ افراد جینے کی امنگ چھوڑ دیتے ہیں لیکن کچھ کے دل تو بڑھاپے میں بھی جوان ہوتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر مشہور اس اماں جی ہی دیکھ لیں جوعلاقائی موسیقی پر ایسے جھوم رہی ہیں دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔

دادی امّاں کی اس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے جہاں اب تک لاتعداد افراد اس سے لطف اندوز ہوچکے ہیں۔