جنوبی کوریا :جدیدٹیکنالوجی سے لیس لچکدار مو بائل فو ن تیار

November 08, 2018

جنوبی کوریا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی نے جدیدٹیکنالوجی سے لیس لچکدار مو بائل فو ن بنا لیا۔ایساسیل فون جو فولڈ کیا جا سکتا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


جنوبی کوریا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی نے جدیدٹیکنالوجی سے لیس لچکدا ر موبا ئل فو ن کا ما ڈل متعارف کروا دیا ہے ۔ یہ لچکدار فو ن ایک تقریب میں پیش کیا گیا، جہاں اس کی کامیاب آزمائش بھی کی گئی ۔ٹیبلٹ ڈسپلے فون کی اسکرین 7.3انچ ہے جسے نر م میٹریل کی طر ح موڑنا ممکن ہے۔

اس فون کو آ پر یٹ کر نے کے لیے بٹن دبا نے یااسکرین ٹچ کرنے کی بھی ضرو رت نہیں بلکہ اسے دونوں ہا تھوں میں تھا م کر مو ڑنے سے تصاویر دیکھنے سے لے کر گا نے سننے تک سار ے کا م سر انجا م دیئے جا سکتے ہیں ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لچکد ار فون استعما ل کرنا ٹچ اسکرین سے زیا دہ آ سان ہو گا کیو نکہ اسے استعما ل کر تے ہو ئے مستقل اسکرین پر دیکھنا ضر وری نہیں ہو گا ۔