کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں بچی سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا، لانڈھی کے علاقے لیبر اسکوائیر کے قریب نالے سے 11سالہ فلک شیر کی ڈوبی ہو ئی لاش ملی متوفی ہفتہ کی شب نالے میں ڈوب گیا تھا ۔