سانحہ 12 مئی کیس ، ملزم کا جسمانی ریمانڈ

November 13, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے منتظم جج نےسانحہ بارہ مئی کیس میں گرفتارایم کیو ایم کے کارکن مرزا نسیم بیگ عرف رضوان چپاتی کو4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔