خواتین ورلڈٹی20:آسٹریلیا کی فتح

November 13, 2018

گیانا (جنگ نیوز) خواتین ورلڈٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا نے آئرلینڈ کونو وکٹ سے ہرادیا،الیزا ہیلی نے ففٹی بنائی۔ ناکام ٹیم 20 اوور میں چھ وکٹ پر 93 رنز ہی بنا سکی۔ کینگروز نے ہدف ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔