بی اے،بی ایس سی،ضمنی امتحانات آج سے شروع ہوں گے

November 13, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کے زیر اہتمام بی اے،بی ایس سی،ضمنی امتحانات آج 13نومبر سے شروع ہوں گے،کنٹرولر امتحانات جامعہ زکریا صہیب راشد خان کے مطابق تمام امیدواروں کی رولنمبر سلپس (بذریعہ آن لائن) جاری کردی گئی ہیں ۔