پی بی 47 کیچ:بی این پی عوامی نے خلیل تگرانی کو ٹکٹ جاری کردیا

November 13, 2018

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی صدر و سابق سینیٹر میر اسرار اللہ خان زہری و مرکزی سیکرٹری جنرل و صوبائی وزیر میر اسد اللہ بلوچ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پی بی 47کیچ iiکے ضمنی انتخابات کیلئے پارٹی کے مرکزی رہنماءخلیل تگرانی کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا گیا ہے پارٹی کے تمام دوست خلیل تگرانی کی کامیابی کیلئے مشترکہ طور پر لائے عمل ترتیب دیکر جدوجہد تیز کریں۔