جمعیت ضلع کوئٹہ کا اجلاس 14 نومبر کو طلب

November 13, 2018

کوئٹہ(پ ر)جمعیت ضلع کوئٹہ کے ناظم انتخابات مولانا خورشید احمد نے ضلعی کنویننگ باڈی کا اجلاس 14 نومبر بدھ کو طلب کیا ہے جبکہ نمائندہ اجلاس 17 نومبر کو ہوگا۔