2 افسروں کے تبادلے

November 14, 2018

لاہور (جنرل رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر ساہیوال یاسر فرید کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر مقرر کیا گیاہے ۔موٹر ٹرانسپورٹ آفیسر ٹو عدنان رشید کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔جبکہ پرائیویٹ سیکرٹری پرکیو رمنٹ اینڈ ٹرانسپورٹ ایس اینڈ جی اے ڈی حیدر علی کو موٹر ٹرانسپورٹ آفیسرٹو کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں ۔