انٹربینک میں ڈالر2پیسے کم،اوپن مارکیٹ میں 20پیسے بڑھ گیا

November 15, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مقامی کرنسی مارکیٹ ، انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں 2پیسے کی کمی دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں20پیسے کا مزیداضافہ ریکارڈ کیاگیا۔