مصر……

November 17, 2018

بدزبانی پہ وہ مصر بھی ہیں

ان کے نزدیک یہ سعادت ہے

بات بے بات بولنا ہی نہیں

سینہ زوری بھی ان کی عادت ہے