برطانوی آرٹسٹ کی پینٹنگ 9 کروڑ 3 لاکھ ڈالر میں نیلام

November 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

نیو یارک میں کرسٹی آکشن ہاؤس کے تحت معروف برطانوی آرٹسٹ ڈیوڈ ہوکنی کی پینٹنگ نو کروڑ تین لاکھ ڈالر میں نیلام کر دی گئی ہے۔

ریکارڈ قیمت میں نیلام ہونیوالی اس پینٹنگ کو کسی بھی زندہ پینٹر کی مہنگی ترین نیلام ہونیوالی پینٹنگ قرار دیا گیا ہے ۔

اس پینٹنگ میں سرخ کوٹ میں سوئمنگ پول کے قریب کھڑایک ایسا لڑکا دکھایا گیا ہے جو اپنے آپ کو سوئمنگ پول میں تیراکی کرتا دیکھ رہا ہے ۔