اقراء سکول گڑھی قمردین میں فن فیئرکا انعقاد

November 19, 2018

پشاور(جنرل رپورٹر) اقراء سکول گڑھی قمردین میں فن فیئر کاانعقاد کیاگیا۔ جس میں پرائیویٹ سکولزریگولیٹری اتھارٹی کے رکن فضل اللہ دائودزئی، ایم پی اے صومی فلک نیاز اوررابعہ بصری نے بھی شرکت کی ، بچوں کے بنائےسٹالوں کادورہ کیا او ر ان کی حوصلہ افزائی کی ،اس موقع پر انہوں نےکہا کہ اس طرح کی تقریبات سے طلباء وطالبات کی پوشیدہ صلاحیتوں کوسامنے لانے کا موقع ملتاہے۔