میاں منیر احمد بودلہ نائب امیر جماعت اسلامی مقرر

November 20, 2018

ملتا ن (سٹا ف رپو ر ٹر)امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی نے ارکان ضلعی شوریٰ کی مشاورت سے میاں منیر احمد بودلہ کو نائب امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان مقرر کردیا۔