عظمت بلگرامی کی اہلیہ کی بر سی پر مجلس کل ہو گی

December 07, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف شاعر عظمت بلگرامیکی اہلیہ کی برسی کے سلسلے میں ہفتہ کو امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں 3بجے سہ پہر قرآن خوانی اور 4 بجے مجلس ہوگی علامہ صادق عباس عابدی خطاب کریں گے۔