ٹائوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈائون کا حکم

December 07, 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر)آر پی او وسیم احمد خان کی ہدایت پرملتان ریجن میں ٹائوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈائون کا حکم دیدیا گیا ہے جبکہ کسی بھی تھانے سے ٹائوٹ مافیا کی شکایت سامنے آئی تومتعلقہ ایس ایچ او کیخلاف قانونی کارروائی کی جا ئے گی اور سرکل آفیسر سے جواب طلبی بھی کی جائے گی ۔