روس کے ریچھ نے پہلی بار برفباری دیکھی تو جھوم اُٹھا

December 10, 2018

دنیا کے مختلف ممالک اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں اور سرد موسم میں برفباری نے جہاں انسانوں کو خوش کردیا ہے وہیں جانور بھی برفباری سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

ویڈیو میں نظر آنے والے اس ریچھ کو ہی دیکھ لیں جو برفباری کے مزے لینے میں مصروف ہے۔ روس کے علاقے Levkovo کے اس Semyonنامی ریچھ کو ہی دیکھ لیں جس نے پہلی بار برف باری دیکھی تو جھوم اُٹھا۔ برف باری سے یوں لطف اندوز ہوتے اور اپنی مالک کے ساتھ کھیلتے ریچھ کی ویڈیو جس نے دیکھی خوب حیران ہوا۔