سلنڈر پھٹنے سے سکول کینٹین میں آتشزدگی

December 11, 2018

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) نجی سکول کی کینٹین میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی،پولیس کے مطابق کری روڈپرواقع ریڈیئنٹ سکول کی کینٹین میں پیرکی صبح اچانک آگ لگ گئی۔ ریسکیو 1122کی آگ بجھانے والی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کرآگ بجھائی۔