چین، ٹھنڈی ہواؤں نےسمندر کی لہروں کوجما دیا

December 12, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں ٹھنڈی ہواؤں نے لہروں کے پانی کو ہی برف بنا دیا۔

یہ مناظر چین کے صوبے Liaoningکے Liaodongنامی جذیرے میں دیکھے گئے جہاں خون جما دینے والی سردی اور یخ بستہ ہواؤں کے سبب سمندر کی لہروں کا پانی جم کر برف کی شکل اختیار کر گیا۔

سمندر کی اُٹھتی لہروں کا برف میں تبدیل ہونے کا منظر جس نے دیکھا مبہوت رہ گیا جبکہ یہ ویڈیو وائرل ہوگئی جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔