ٹریفک حادثات، نوجوان جاں بحق، بہن بھائی زخمی ہو گئے

December 13, 2018

کراچی (اسٹاف رپو رٹر) اورنگی ٹاون فقیر کالو نی ZAبس اسٹاپ کے نزدیک گاڑی کی ٹکر سے 22سالہ ولی خاں جاں بحق ہو گیا ، چمڑا چورنگی کے قریب گاڑی نے مو ٹر سائیکل کو ٹکر مارکر جنید اور اس کی بہن شیریں زخمی کر دیا۔